عمل کثیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نماز میں ایسا کام کرنا جس میں دونوں ہاتھوں کا استعمال ہو اور جس سے محسوس ہو کہ نماز نہیں پڑھی جارہی، ایسے عمل سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نماز میں ایسا کام کرنا جس میں دونوں ہاتھوں کا استعمال ہو اور جس سے محسوس ہو کہ نماز نہیں پڑھی جارہی، ایسے عمل سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔